ڈیرہ بورڈ میں میٹرک رزلٹ سالانہ 2025 میں سنگین بے ضابطگیاں، نمبروں کی لوٹ سیل اپنوں کو نوازا گیا

مبینہ طور پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے میٹرک سالانہ امتحان 2025 کے نتائج میں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے احتجاج کے بعد سابقہ کنٹرولر امتحانات قیصر انور کو مزید پڑھیں

ڈیرہ میں انسداد پولیو مہم کی ناکامی، اورینٹیشن میں دکانداروں اور سرکاری ملازمین کی شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کے خاتمے کی مہم بری طرح ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں اورینٹیشن میں عامل صحافیوں کی جگہ محکمہ ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ نے دکانداروں، سرکاری ملازمین اور مڈل فیل بلیک میلرز کو شریک مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

پولیو پروگرام کا سینئر افسر ڈاکٹر طفیل گرفتار، دوہری ملازمت پر مقدمہ

پشاور: محکمہ انٹی کرپشن نے ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو خیبرہختونخوا پر چھاپہ مار کر اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال (یونیسیف) کے پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر طفیل کو بیک وقت دو ملازمتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

پشاور سے اسلام آباد موٹروے صوابی انبار انٹرچینج کے مقام پر بند

پشاور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے (ایم-1) کو صوابی کے مقام پر انبار انٹرچینج کے قریب تمام بھاری گاڑیوں اور مقامی ٹرانسپورٹ کیلئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق، بارش کے باعث کٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہی، صوبائی حکومت کی وفاق سے مدد کی اپیل

پشاور : خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کے کام جاری ہیں، تاہم صوبائی حکومت نے وفاق سے ہنگامی امداد کی اپیل کی ہے مزید پڑھیں

نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر دینار کینسر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد

نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر دینار کینسر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس شعبہ اور اس سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کو بھرپور انداز میں خراج تحسین مزید پڑھیں

سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ نے زبردستی روک دیا

سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ اور پولیس نے زبردستی روک دیا۔ سادہ لباس میں ملبوس انتظامیہ کے اہلکاروں اور پنجاب پولیس کی وردی میں پولیس اہلکاروں نے صوبہ مزید پڑھیں