بیکن ہائوس کے پراجیکٹ کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری داخلوں کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کے معروف و بین الاقوامی تعلیمی ادارے بیکن ہائوس پراجیکٹ کے تحت کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری سمر کیمپ کی کلاسز جاری ہیں جب کہ پری میڈیکل، پری انجنیئرنگ اور آئی سی ایس کے مزید پڑھیں

‎ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارشیں، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے

‎ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل ہونے سے درجنوں کچے مکان زمین بوس، چشمہ شوگر ملزII میں بھی مزید پڑھیں

ملیریا کنٹرول پروگرام میں DHO آفس اور این جی او کی ملی بھگت سے غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف، سرائیکی رہنماؤں کا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان: ملیریا کنٹرول پروگرام کی جانب سےLLINs پروجیکٹ میں ملنے والی مفت مچھر دانیوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر ہونے والی کرپشن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ڈی ایچ او آفس اور معروف این مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی: وادی تیراہ میں فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد

ضلع اورکزئی: سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور اسلحہ قبضہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے میڈیا ہائوسز کے بقایا جات کی ادائیگی کا حکم دے دیا

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اطلاعات اور خزانہ کو معمول کے اشتہارات کی مد میں میڈیا ہاوسز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے مزید پڑھیں

سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کے اعزاز میں الوداعی تقریب سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سابق چیف سیکرٹری سلیم خان، انسپکٹر جنرل پولیس معظم جاہ انصاری، انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور دیگر اعلیٰ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے احکامات ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیئے

ایکریڈیشن کارڈ ہولڈرز صحافیوں کو سرکاری پروگرامز میں مدعو کرنے اور سرکاری معلومات فراہم کرنے کے احکامات کا اطلاق نہ ہو سکا پشاور: صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم سرکاری گودام سے غائب ہونے پر سابق ڈی ایف سی محمود الرحمن اور موجودہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد حیات معطل

ڈیرہ اسماعیل خان: کروڑوں روپے مالیت کی گندم سرکاری گودام سے غائب ہونے پر سابق ڈی ایف سی محمود الرحمن اور موجودہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد حیات 90 دن کے لیے معطل سرکاری گندم میں خردبرد ثابت ہونے پر ایک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سرکاری گودام سے گندم کی چار ہزار بوریاں غائب، مبینہ طور پر اعلی افسران ملوث

ڈیرہ اسماعیل خان : محکمہ خوراک ڈیرہ اسماعیل خان میں گھپلے، گندم کے ٹیکن گودام سے کروڑوں روپے مالیت کی 4 ہزار گندم کی بوریاں مبینہ طور پر غائب، محکمہ خوراک ڈیرہ کے ذمہ داران کی جانب سے چند روز مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے نے شاندار ترقی کی، لیاقت شہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے نے جو ترقی کی ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی وزیر اعلیٰ بلوچستان  نے صوبے میں کسی بھی علاقے مزید پڑھیں