کوئٹہ: اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت کے حوالے سے آئینی درخواست کی سماعت، اخباری مالکان کو اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت سے روک دیا گیا

درخواست کی سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل بنچ نےکی اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت کے حوالے سے ناصر شفقت مری نے درخواست دائر کی تھی درخواست میں آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کراچی مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے مابین مربوط معیشت ہونی چاہئے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد :معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاک افغانستان دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کے تحت افغان وفد مزید پڑھیں

مقتول صحافی قیس جاوید کیس میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یاسین فاروق کی زیر نگرانی اجلاس، تحقیقات کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایات

گیارہ روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے گھر کی دہلیز پر قتل کیے گئے صحافی قیس جاوید مسیح کے کیس پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں قیس جاوید کے اہل خانہ اور صحافیوں کے وفد مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی چھٹی برسی، شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعا

پشاور: آرمی پبلک سکول کے شہدا کے لئے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں قران خوانی کا اہتمام وزیر اعلی محمود خان اور معاون خصوصی کامران بنگش کے علاوہ دیگر کی شرکت، آرمی پبلک سکول کے شہداء کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: صحافی قیس جاوید کے قتل پر حکومت اور منتخب نمائندوں کی بے حسی، ایک ہفتہ بعد بھی حلقہ ایم این اے، ایم پی اے ، مولانا برادران سمیت صوبائی ومرکزی حکومت اور اقلیتی نمائندوں کو معروف صحافی کے قتل پر تعزیت

اور مقتول کے بیٹے کے سر پر دست شفقت رکھنے کی فرصت تو درکنار ہمدردی کے دو بول بولنے کی توفیق نہ ہوئی، سیاسی اکابرین کی جانب سے بھی سیلفی بیانات کے بعد خاموشی چھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق 7دسمبر مزید پڑھیں