تاریخی رام لیلا مندر کو بچانے کے احکامات ردی کی ٹوکری میں، محکمہ آثارِ قدیمہ کا تاریخی رام لیلا مندر سے ٹھیکیدار نے سامان نکال لیا

گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد تاریخی رام لیلا مندر سے ٹھیکیدار نے سامان نکالنا شروع کر دیا ڈیرہ اسماعیل خان: رحیم بازار میں واقع تاریخی ‘رام لیلا مندر’ کے تحفظ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے دعوے مزید پڑھیں

دامان ٹی وی اور GCT ڈیرہ کے درمیان معاہدہ، طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان:نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور عملی پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دامان ٹی وی اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان معاونت کی یادداشت(MOC) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے، معاون خصوصی طارق سعیدمروت

ڈیرہ اسماعیل خان، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے، ریاست دشمن عناصر کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے: سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر خیبر پختونخوا برائے محکمہ داخلی و مزید پڑھیں

سی آر بی سی نہر سے پانی چوری کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، ایوان زراعت

ڈیرہ اسماعیل خان :چشمہ رائٹ بینک کینال پر پانی چوری کیخلاف آپریشن کو مذید تیز کیا جائے ، نہر سے پانی چوری ڈیرہ کی زراعت کیلئے کینسر بن چکا ہے جس کا بروقت تدارک وقت کی ضرورت ہے ایوانِ زراعت مزید پڑھیں

عشرہ محرم کا پرامن اختتام، ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ڈیرہ اسماعیل خان: عشرہ محرم کے دوران کمشنر ڈیرہ ڈویژن دائود خان ،اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈیئر محمد ابوبکر،آرپی او ڈیرہ غلام مبشر میکن ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ حکمت اللہ ، ڈی پی او ضیاء الدین احمد کی قیادت میں سیکورٹی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی نے نادرا سنٹر کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈیرہ میں نادرا کی اپنی عمارت کے لیئے موجودہ وزیر اعلی نے منظوری دے دی ہے ہم ڈیرہ والوں کو مایوس نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی، عوامی املاک پر غیر قانونی بل بورڈز نصب

ڈیرہ اسماعیل خان: سپریم کورٹ کے حکم کی سنگین خلاف ورزی، وکلاء کا اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ سید ارسلان شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ ڈیرہ میں سرکاری املاک پر سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں مزید پڑھیں

بین الصوبائی چشمہ رائٹ بینک کینال وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومتوں کے مابین لڑائی کے باعث موت کی دہلیز تک پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان:بین الصوبائی چشمہ رائٹ بینک کینال وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومتوں کے مابین لڑائی کے باعث موت کی دہلیز تک پہنچ گئی، صوبائی حکومت کی طرف سے واپڈا کو فنڈ فراہم نہ کرنے کی بدولت پچھلے 25 سالوں مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کی منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں، پہاڑ پور کے عوام اور تاجران میں ٹاکرا

ڈیرہ اسماعیل خان: اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور ڈاکٹر حامد صدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائےہوئے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ ماہ رمضان میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ان کی مسلسل کاروائیاں ہیں اور اب تک مزید پڑھیں