گومل یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کر دیا واضح رہے ایک روز قبل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی، کیپرا نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرائبل ٹیکسٹائل ملز سیل کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرائیبل ٹیکسٹائل ملز کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر ساؤتھ ریجن آفتاب مزید پڑھیں

دریائے سندھ تحصیل پروآ میں بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیرقانونی شکار، ٹھیکیدار اور محکمہ فشریز نے مل کر انتظامیہ اور صوبائی وزیر کو ماموں بنا دیا

دامان ٹی وی اپنی خبر پر قائم ہے ڈیرہ اسماعیل خان: انڈس بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیر قانونی شکار، فشریز اور ٹھیکیدار نے وائلڈ لائف اور صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور کو ماموں بنادیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

ڈیرہ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی ہار پر آوازیں کسنے پر افغان ریڑھی بان نے پاکستانی ریڑھی بان کا ڈنڈے کے وار سے سر پھاڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس نے افغانی سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ میچ کے دوران افغانستان ٹیم کی ہار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مزید پڑھیں

کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم دفاع کی تقریب

ڈیرہ اسماعیل خان: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے معروف تعلیمی ادارے بیکن ہائوس سے منسلک ”کنکورڈیا کالج ”سعید احمد اختر کیمپس ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب کا اہتما م کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و مزید پڑھیں

بیکن ہائوس کے پراجیکٹ کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری داخلوں کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کے معروف و بین الاقوامی تعلیمی ادارے بیکن ہائوس پراجیکٹ کے تحت کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں فری سمر کیمپ کی کلاسز جاری ہیں جب کہ پری میڈیکل، پری انجنیئرنگ اور آئی سی ایس کے مزید پڑھیں

‎ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارشیں، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے

‎ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل ہونے سے درجنوں کچے مکان زمین بوس، چشمہ شوگر ملزII میں بھی مزید پڑھیں

عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اشیاء کی خریداری کیلئے لازمی موبائل کوڈ سسٹم ختم کر دیا

ڈیر ہ اسماعیل خان: عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے متعارف کرائے گئے موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے تحصیل میئر کے امیدوار کفیل احمد نظامی کا جلسہ عام

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کفیل احمد نظامی نے کہا ہے کہ 19دسمبر ہماری فتح کا دن ہوگا حلقہ کی عوام پیسے کی سیاست کو ٹھکرا کر اسلام کی سربلندی اور علاقے مزید پڑھیں

چیئرمین تعلیمی بورڈ تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ میں مدعی قیصر انور کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کا فیصلہ، عدالت نے چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ میں مدعی قیصر انور کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کا فیصلہ ہائی کورٹ بینچ ڈیرہ نے موجودہ چئیرمین ڈیرہ تعلیمی بورڈ پروفیسر احسان اللہ کو عہدے سے ہٹانے کا مزید پڑھیں