سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ نے زبردستی روک دیا

سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ اور پولیس نے زبردستی روک دیا۔ سادہ لباس میں ملبوس انتظامیہ کے اہلکاروں اور پنجاب پولیس کی وردی میں پولیس اہلکاروں نے صوبہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی درخواست پر کارروائی،8 فروری الیکشن میں جعلی بینرز لگانے پر جے یو آئی کے تحصیل امیرپر 9 ماہ بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: 8 فروری2024 کے جنرل الیکشن کے دوران جعلی انتخابی بینرزآویزاں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور وزیر علیٰ خیبر پختونخوا کے بھائی سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کیپٹن(ر) عمر امین گنڈا پور کی درخواست مزید پڑھیں

ڈیجی میپ کی بٹگرام کے صحافی کی گرفتاری اور وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت

ڈیجی میپ نے خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں صحافی کی گرفتاری اور جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایلائنس (ڈیجی میپ) نے نیشنل انسداد دہشت مزید پڑھیں

مغوی سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب بحفاظت گھر پہنچ گئے، سیکیورٹی ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان: مغوی سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت بازیاب ہو گئے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو اغواکاروں نے آزاد کر دیا ہے ان کی رہائی رات 12 بجکر 10 مزید پڑھیں

الیکشن کچھ دنوں کے لیے موثر ہوں تو کوئی مضائقہ نہیں، امن و امان کی صورتحال سے ٹرن آئوٹ کم ہوا تو دھاندلی ہو سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار آغاز خان گنڈا پور کی شورکوٹ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اور کلاچی سے جے یوآئی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان محسود پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات مکمل، فاروق محسود صدر منتخب

محسود پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ محسود پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024 کے لئے فاروق محسود اور رفیق عالم امیدوار تھے۔محسود پریس کلب کے 20 ممبران نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا مزید پڑھیں

ڈیجی میپ اور ممبر اداروں کا پاکستان میں بچوں کے حقوق کی بہتری کا مطالبہ

اسلام آباد: بچوں کا عالمی دن ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اسی دن 1989 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے حقوق کے کنونشن کی باقاعدہ منظوری دی۔ پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک ہے مزید پڑھیں

” ایک قدم آگے دو قدم پیچھے”پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے باوجود صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی چشم کشا خصوصی رپورٹ

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے: قانون سازی کے باوجود پاکستان میں صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی خصوصی رپورٹ اگرچہ پاکستان صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی طور پر قانون سازی کرنے والا دنیا مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کا ایک اور اعزاز

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پہلے اور سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم Damaan TV کو گلوبل پروگرام، IPI لوکل نیوز ایکسلیریٹر پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایک انتہائی مسابقتی عمل تھا جس میں دنیا مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کا عالمی دن، DigiMAP معلومات تک رسائی کو محفوظ بنانے کے اپنے مشن میں مضبوطی سے کھڑا ہے، سبوخ سید

ہر سال دنیا بھر میں 28 ستمبر کو معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، DigiMAP (ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان) معلومات تک رسائی کے بنیادی انسانی حق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے مشن کے مزید پڑھیں