ڈیرہ اسماعیل خان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، دو کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دو افراد کی نعشیں نکال لیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گزشتہ روز تحصیل پروآ کے گاؤں رمک کے علاقہ سموکھے والی میں دریاۓ سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، مقامی افراد نے دو نوجوانوں کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کرنے پر سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ صفائی کو انعامات

ڈیرہ اسماعیل خان: محرم الحرام کے دوران فرائض انجام دینے والے عملہ صفائی کی حوصلہ افزائی کے لئے چیف ایگیزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈیرہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انہیں بہترین خدمات انجام دینے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اور بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا معاہدہ

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد معیاری تحقیق کے لئے تنکیکی و سائنسی معاونت فراہم مزید پڑھیں

میرن شوگر ملز ملازمین کا کم اجرت اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج، انڈس ہائی وے روڈ کو ملز گیٹ کے سامنے رکائوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: میرن شوگر ملز ملازمین کا کم اجرت اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج، انڈس ہائیوے روڈ کو ملز گیٹ کے سامنے رکائوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا، معاوضوں میں اضافے اور بروقت تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی 

ڈیرہ اسماعیل خان: کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے،ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈ کے 219 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لئے میدان سج گیا ہے مجموعی طور پر 1483 امیدوار انتخابی مزید پڑھیں

یوم عمر ، حضرت عمر فاروق ؓ نے قرآن و سنت کی روشنی میں جس طرز حکمرانی کی بنیاد رکھی وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، وزیر اعلی محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت عمر فاروق ؓ نے قرآن و سنت کی روشنی میں جس طرز حکمرانی کی بنیاد رکھی وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، آپؓ نے حکمت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : نامعلوم مسلح افراد کی کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ، شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی، شہداء میں فاروق جان ولد سخی جان سکنہ پشاور، فہد بشیر ولد بصیرالدین سکنہ کرک ، کلاچی موڑ درابن کسٹم مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اعلی تعلیم کے لیکچرز اور پروفیسرز کی دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ اعلی تعلیم کے لیکچرز اور پروفیسرز کی دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس لے لیا وزیر اعلی محمود خان نے دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعینات محکمہ اعلی مزید پڑھیں