سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو دو بجے طلب کرلیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کرے گا ان کے ساتھ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ورکر سمیت تین افراد قتل

ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے تحصیل میئر کے امیدوار کفیل احمد نظامی کا جلسہ عام

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کفیل احمد نظامی نے کہا ہے کہ 19دسمبر ہماری فتح کا دن ہوگا حلقہ کی عوام پیسے کی سیاست کو ٹھکرا کر اسلام کی سربلندی اور علاقے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی بننے سے گومل یونیورسٹی کو نقصان نہیں ہے، وائس چانسلر

گومل یونیورسٹی کے نگران وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسرور الٰہی بابر نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی بننے سے گومل یونیورسٹی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پاکستان میں ایک یونیورسٹی سے متعدد یونیورسٹیوں کے کامیاب قیام کی مثالیں موجود مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے نے شاندار ترقی کی، لیاقت شہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے نے جو ترقی کی ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی وزیر اعلیٰ بلوچستان  نے صوبے میں کسی بھی علاقے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے راہنما موسی خان بلوچ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رہا، نیب مقررہ مدت میں ٹرائل مکمل نہ کر سکا

پشاور ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمن کے دست راست اور جے یو آئی کے راہنما سابق ڈی ایف او موسی خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہائی کورٹ کی طرف سے دیئے گئے ٹائم پر ٹرائل مکمل مزید پڑھیں