ڈیرہ بنوں روڈ پر نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، پاک فوج کے کرنل عمران شہید، دو اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ بنوں روڈ کرامت آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کرنل عمران شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ ، 6 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ رتہ کلاچی میں واقع پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ 6 دہشت گرد ہلاک اور پولیس کے سات اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کسٹم اہلکاروں کی چلتی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچی سمیت 7 افراد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ درابن کی حدود میں نامعلوم افراد کی کسٹم انٹیلیجنس اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 کسٹم اہلکاروں اور باپ بیٹی سمیت 7 افراد قتل، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی واردات مزید پڑھیں

شیڈول فور مشتبہ دہشت گرد کی چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس معظم جاہ کی محرم الحرام کی میٹنگ میں شرکت، شہری حلقوں کے تحفظات

خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس کا کارنامہ کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں شیڈول فور مشتبہ دہشت گرد کی چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید ظفر علی شاہ اور آئی جی پولیس معظم جاہ کی محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ مزید پڑھیں