صوبہ بھر میں کورونا کے مریضوں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تمام ریسٹورنٹ کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز کو بند ہالز میں نہیں بیٹھا سکتے، جبکہ ریسٹورنٹ کے لیے کھلی جگہ پر کسمٹرز کو کھلانے پر کوئی پابندی نہیں اس کے ساتھ ساتھ ہوم ڈیلیوری اور پارسل کی سہولت کی بھی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن جاری