وزیراعظم عمران خان کی گلگت بلتستان کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت،

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔