ڈیرہ اسماعیل خان: پیسکو کی جانب سے ضلع بھر کے فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 39 مناظر 8 فیڈرز پر 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ کم سے کم لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے مسلم بازار، کینٹ2 اور توپانوالہ فیڈر پہ کی جائے گی۔ #DamaanTv #pesco #loadsheding