پشاور: خیبر پختونخوا میں سکول بیگز کا وزن کم کرنے کے لئے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 36 مناظر خیبرپختونخوا سکول بیگز لیمیٹیشن آف ویٹ بل 2020 آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ایکٹ کے تحت ہر کلاس کے لیے الگ الگ بیگ کا وزن تعین کیا گیا ہے۔