ڈیجیٹل میڈیا کلب ڈیرہ میں ایک اور نیوز پلیٹ فارم” نیوز پوائنٹ” کی شمولیت

ڈیجیٹل میڈیا کلب ڈیرہ میں ایک اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیوز پوائنٹ کی شمولیت، ممبران کی تعداد 17 ہو گئی۔ ڈیجیٹل میڈیا کلب ڈیرہ کے ممبر پلیٹ فارمز میں ایک اور اضافہ، علاقے کے معروف نیوز پلیٹ فارم ” نیوز مزید پڑھیں

چھ سال بعد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے پرسنل سیکریٹری تبدیل، گریڈ 17 کے فرحت اللہ خان کی تعیناتی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے پرسنل سیکریٹری (PS) کا چارج فرحت اللہ خان نے سنبھال لیا ہے، جس کے بعد مختلف سرکاری محکموں کے افسران، ملازمین اور عام شہریوں کی دفتر میں آمدورفت کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بھارتی سینما کے معروف اور باصلاحیت اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں جمعرات کی علی الصبح گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر شدید کارڈیک اریسٹ کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں

دامان ٹی وی اور GCT ڈیرہ کے درمیان معاہدہ، طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان:نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور عملی پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دامان ٹی وی اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان معاونت کی یادداشت(MOC) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی امن کانفرنس گورنر ہاؤس لاہور کی مشترکہ قرارداد !

پاکستان اور عالمی امن کانفرنس گورنر ہاؤس لاہور کی مشترکہ قرارداد ! کانفرنس میں سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے متفقہ قراداد پیش کی ۔ جس کا متن حسب ذیل ہے معرکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان نے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اشتہارات کی پالیسی: عوامی پیسہ، عوامی مفاد کے میڈیا سے مشاورت پر زور

اسلام آباد، 24 ستمبر 2026:میڈیا، سول سوسائٹی، حکومت اور پالیسی سے وابستہ ماہرین نے ڈیجیٹل میڈیا کے لیے سرکاری اشتہارات کی پالیسی کو زیادہ شفاف، منصفانہ اور عوامی مفاد سے ہم آہنگ بنانے کے لیے آزاد اور عوامی مفاد کی مزید پڑھیں

میڈیا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن “ارادہ” کی تعمیری ماحولیاتی صحافت پر تین روزہ ٹریننگ

مری — انسٹٹیوٹ فار ریسرچ، ایڈوکیسی اینڈ ڈیولپمنٹ (ارادہ – IRADA) نے انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ (IMS) کے تعاون سے ڈیجیٹل میڈیا کے ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے کنسٹرکٹیو کلائمیٹ جرنلزم (تعمیری ماحولیاتی صحافت) پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیابی مزید پڑھیں

وزیر اعلی سہیل آفریدی اور علی امین گنڈا پور میں اختلافات، ڈیرہ کے ترقیاتی فنڈز روک دیئے گئے

تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدید، خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے درمیان تعلقات گزشتہ کچھ عرصے مزید پڑھیں