جنوبی وزیرستان : ضلعی انتظامیہ کے نانوخیل قبائل کے ساتھ مذاکرات کامیاب

، پچھلے ایک سال سے جاری پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فہید اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر اعجاز اختر سمیت فورسز اور محکمہ صحت کے اعلی حکام نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وادی مزید پڑھیں

لاہور : کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

فیصل آباد میں محلہ کوہ نور ، مدینہ ٹاؤن ، پیپلزکالونی نمبر 2 اور بلاک 8 سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کو بند کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کیپٹن(ر)محمد عثمان زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور راؤ محمد ہاشم عظیم کا ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں قائم شادی ہالز ریسٹورنٹس کا ہنگامی دورہ،

حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کی اور جاری کردہ احتیاطی تدابیر پہ عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے خلاف ورزی کرنے والوں پہ بھاری جرمانہ عائد کیا۔ #DamaanTv

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر درج ذیل احکامات جاری کئے ہیں.

1. ہرقسم کے شادی کے پروگرام بند جگہ پر منعقد کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے. صرف کھلی جگہ پر شادی کے پروگرام کرنے کی اجازت ہوگی اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر مزید پڑھیں

سرکاری آفیسر کی بلیک میلنگ اور کردار کشی پر ڈیرہ پریس کلب کا جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم احاطہ عدالت سےگرفتار

،ہتھکڑیاں لگا کر جیل کے بھیج دیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان : سابقہ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر عابد ممتاز کی جانب سے قانونی کاروائی پر عدالت نے پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور روزنامہ توقیر کے شیخ توقیر اکرم کی بلین مزید پڑھیں

مصباح انٹرنیشنل ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر کی تاریخ کا پہلا مفت فزیوتھیراپی کیمپ کا انعقادہوا،

مصباح انٹرنیشنل ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر کی تاریخ کا پہلا مفت فزیوتھیراپی کیمپ کا انعقادہوا، مفت کیمپ میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ ضلع ٹانک، ضلع جنوبی وزیرستان اور پنجاب کے مریضوں کا بڑی تعداد میں علاج مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے نوجوان کی ہلاکت پر والدین کی پریس کانفرنس،تحریری درخواست نہیں ملی

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے نوجوان کی ہلاکت پر والدین کی پریس کانفرنس،تحریری درخواست نہیں ملی اس لیے کارروائی نہیں کی، ارشد استرانہ چیئرمین بورڈ آف گورنرز کی انوکھی منطق ڈیرہ اسماعیل خان: تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں