وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی درخواست پر کارروائی،8 فروری الیکشن میں جعلی بینرز لگانے پر جے یو آئی کے تحصیل امیرپر 9 ماہ بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: 8 فروری2024 کے جنرل الیکشن کے دوران جعلی انتخابی بینرزآویزاں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور وزیر علیٰ خیبر پختونخوا کے بھائی سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کیپٹن(ر) عمر امین گنڈا پور کی درخواست مزید پڑھیں

ڈیجی میپ کی بٹگرام کے صحافی کی گرفتاری اور وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت

ڈیجی میپ نے خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں صحافی کی گرفتاری اور جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایلائنس (ڈیجی میپ) نے نیشنل انسداد دہشت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاری عمل میں نہیں آئی، گھر سے گیس پائپ، کورونا اور سیلاب متاثرین کا ریلیف سامان برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ پولیس کا رات گئے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ تاہم علی امین گنڈا پور گھر پر موجود نہیں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سمیت سرکاری ادارے انسداد دہشت گردی قوانین پر عمل درآمد میں ناکام، شیڈول فور مشکوک افراد کی سہولت کاری

اگرچہ حکومت پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ماضی میں مختلف قوانین بنائے اور حالیہ دنوں میں سینیٹ میں انتہا پسندی کی روک تھام کا بل بھی سینیٹ میں پیش کیا گیا مگر اراکین کی شدید مخالفت مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یارک میں تعینات حوالدار اور ایک کانسٹیبل کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سمگلنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف پر گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس میں سزوجزا کا عمل تیزی سے جاری ہے ، ڈی پی مزید پڑھیں