ڈیرہ اسماعیل خان کے سکولوں میں داخلہ مہم کامیابی سے جاری ہے، شاہدہ پروین کنڈی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا اور ویر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے ضلع بھر کے زنانہ سکولوں میں داخلہ مہم کامیابی سے جاری ہے جس میں نہ صرف طالبات کے نئے داخلے کیے جا رہے ہیں بلکہ آوٹ مزید پڑھیں

مغوی سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب بحفاظت گھر پہنچ گئے، سیکیورٹی ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان: مغوی سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت بازیاب ہو گئے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو اغواکاروں نے آزاد کر دیا ہے ان کی رہائی رات 12 بجکر 10 مزید پڑھیں

سیشن جج وزیرستان کے اغوا پر چیف سیکرٹری، آئی جی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم ہائیکورٹ طلب

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ واقعہ کے بعد ڈی پی او ٹانک پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم اور ویر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے تعلیم سب کے لیے داخلہ مہم جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) ڈیرہ ڈاکٹر مسرت حسین بلوچ نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کے حوالے سے داخلہ مہم ” تعلیم سب کے لیے” کے عنوان سے جاری ہے، والدین سے اپیل ہے کہ وہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے دست راست طاہر استرانہ کی PTIP میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: طاہر زمان استرانہ اور عرفان کامرانی کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت، امیدوار این اے 45 شیخ یعقوب کی حمایت کا اعلان۔ واضح رہے علی امین گنڈا پور کے قریبی ساتھی اور دست راست طاہر زمان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظفر الاسلام خٹک نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف اور بقایاجات کی وصولی کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم مزید پڑھیں

الیکشن کچھ دنوں کے لیے موثر ہوں تو کوئی مضائقہ نہیں، امن و امان کی صورتحال سے ٹرن آئوٹ کم ہوا تو دھاندلی ہو سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار آغاز خان گنڈا پور کی شورکوٹ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اور کلاچی سے جے یوآئی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور میانخیل برادران کا مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں انتخابی اتحاد ، تین صوبائی اقر دو قومی اسمبلی کے حلقوں پر امیدوار فائنل

ڈیرہ اسماعیل خان: آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ اور کلاچی میں آپریشن 27 دہشت گرد ہلاک، تحصیل درابن میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ عمارت گرنے سے 23 اہلکار شہید تیس زخمی

تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کے عقب میں سرکاری سکول پر دہشت گردوں نے رات گئے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی حملہ کرنے والوں میں چار خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔گزشتہ رات تین بجے کے قریب دہشت گردوں مزید پڑھیں

ٹی ایم اے ڈیرہ کے ملازمین اور پنشنرز 3 ماہ سے تنخواہوں اور پنشن سے محروم

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹی ایم اے ڈیرہ کے آٹھ سو سے زائد ملازمین اور پنشنرز 3ماہ کی تنخواہوں اور پنشن سے محروم، تنخواہوں اور پنشن کی عدم فراہمی پر دفاتر کی تالہ بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان انتظامیہ مزید پڑھیں