پاکستان کا برفانی چیتے کو موسمیاتی موافقت کی بین الاقوامی علامت قرار دینے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2024 کی تقریب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینا خورشید عالم نے برفانی چیتے کو پہاڑی ماحولیات اور آب و ہوا کے موافقت کی بین الاقوامی علامت کے طور مزید پڑھیں

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست، ٹرائل کی تکمیل پر رفتار معمول پر آئے گی، حکام

اسلام آباد : فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

بنوں معاملہ حل کرانے میں کردار ادا کرنے والوں کا مشکور ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے دورہ ڈیرہ ، ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصرمحمودستی نے مہمانوں کا مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے برٹش کونسل کا سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

پشاور: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا۔ سرکاری سکولوں میں برٹش کونسل کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہونے والی ٹریننگز اور سکولوں میں دیگر ٹیچنگ لرننگ ایکٹیویٹیز کے حوالے سے کام مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزارت ہوا بازی کا دورہ، ایوی ایشن حکام کی ڈیرہ انٹرنیشل ایئرپورٹ پر بریفنگ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت ہوابازی کا دورہ کیا جہاں سیکریٹری سول ایوی ایشن سیف انجم نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن صادق الرحمان نے انہیں ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

داخلہ مہم میں پرائیویٹ سکولوں اور سکول سے باہر ہزاروں طالبات کے سرکاری سکولوں میں داخلے ، ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر فرحت

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا سکول داخلہ مہم ” تعلیم سب کے لیے ” علم ٹولو دہ پارہ میں ہزاروں طالبات نے سرکاری سکولوں میں داخلے کرائے ہیں جو سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور جدید سہولیات پر طلبہ اور مزید پڑھیں

سانحہ کلاچی گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف سانحہ کلاچی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آزادی صحافت کا عالمی دن، پاکستان میں شہریوں، میڈیا اور سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے کی آزادی کو خطرات، فریڈم نیٹ ورک رپورٹ 2024

اسلام آباد: پاکستان میں شہریوں، میڈیا اور سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے کے دائرے سکڑ رہے ہیں، فریڈم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2024 آزادی صحافت اور آزادی اظہار کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے متعلق تفصیلی رپورٹ میں انکشافات۔ مزید پڑھیں