ڈیجیٹل ڈائیلاگ، فریڈم نیٹ ورک کے زیر انتظام انٹرنیٹ گورننس اور میڈیا کی پائیداری سےمتعلق تقریب

اسلام آباد: مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی فرمز، انٹرنیٹ سروسز کی نگرانیوں اور ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والی تنظیموں اور ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کو بنیادی حق کے طور پر مزید پڑھیں

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ اسماعیل خان میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے سٹاف کے حوالے سے اعتراض اٹھاتے ہوئے مطلوبہ تعلیمی مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ میں گیس توسیعی اور کم پریشر خاتمہ کے منصوبہ کا افتتاح کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس توسیعی اور کم پریشر خاتمہ کے منصوبہ کا افتتاح کردیا اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

دینار کینسر اسپتال میں آگاہی سیمینار اور کتاب کی تقریب رونمائی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام ڈیرہ اسماعیل خان میں فعال دینار کینسر ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور مذکورہ ہسپتال سے شفایاب ہونے والے افراد کے تاثرات کو عوام تک پہنچانے کی غرض مزید پڑھیں

عمران خان کو دو ہفتے میں رہا نہ کیا توخود رہا کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

(اسلام آباد ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این او سی ہو یا نہ ہو اگلا جلسہ لاہور میں کریں گے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکولز داخلہ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے اپنا ہدف پورا کر لیں گے، ڈی ای او ڈاکٹر مسرت حسین بلوچ

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)ڈیرہ ڈاکٹر مسرت حسین بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت کی روشنی میں داخلہ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے لیے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا دورہ ڈیرہ، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، امن و امان کا قیام ترجیح ہے

ڈیرہ اسماعیل خان : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے ، محکمہ پولیس میں مزید بھرتیاں کررہے ہیں اور پولیس کو جدید آلات و مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کا ایک اور اعزاز

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پہلے اور سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم Damaan TV کو گلوبل پروگرام، IPI لوکل نیوز ایکسلیریٹر پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایک انتہائی مسابقتی عمل تھا جس میں دنیا مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کا عالمی دن، DigiMAP معلومات تک رسائی کو محفوظ بنانے کے اپنے مشن میں مضبوطی سے کھڑا ہے، سبوخ سید

ہر سال دنیا بھر میں 28 ستمبر کو معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، DigiMAP (ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان) معلومات تک رسائی کے بنیادی انسانی حق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے مشن کے مزید پڑھیں