تھانہ یارک کی حدود میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والے پولیس اہلکار پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یارک کی حدود سدرہ موڑ کے قریب پولیو ڈیوٹی کیلئے جانیوالے پولیس کانسٹیبل پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، کانسٹیبل منصور احمد فائرنگ سے زخمی، سول ہسپتال ڈیرہ منتقل، ضلعی پولیس سربراہ کی زخمی پولیس اہلکار کی مزید پڑھیں

نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایات پر نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ۔ ریسکیو 1122 ڈیرہ کے چاک و چوبند دستے نے ان مزید پڑھیں

فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل، عدالت سے واپس جانے والا میانوالی کا رہائشی قتل

ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل، کوٹلی امام حسین کے قریب عدالت سے پیشی کے بعد وآپس جانے والے چالیس سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا ،سدرہ شریف میں بیٹھک کے اندر سویا ہوا نوجوان فائرنگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، قوانین کی خلاف ورزی پر ایک دکان سیل متعدد کو جرمانے

ڈیرہ اسماعیل خان: حلال فوڈ اتھارٹی ڈیرہ کی عوامی شکایات پر اندرون شہر محلہ جوگیانوالہ میں قصابوںکی دوکانوں اور تندروں کی چیکنگ، بنوں روڈ پر مقامی جوس فیکٹری پر بھی چھاپہ،حفظان صحت کے اصولوں سے انحراف پر ایک قصاب کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، دو کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دو افراد کی نعشیں نکال لیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گزشتہ روز تحصیل پروآ کے گاؤں رمک کے علاقہ سموکھے والی میں دریاۓ سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، مقامی افراد نے دو نوجوانوں کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کرنے پر سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ صفائی کو انعامات

ڈیرہ اسماعیل خان: محرم الحرام کے دوران فرائض انجام دینے والے عملہ صفائی کی حوصلہ افزائی کے لئے چیف ایگیزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈیرہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انہیں بہترین خدمات انجام دینے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اور بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا معاہدہ

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد معیاری تحقیق کے لئے تنکیکی و سائنسی معاونت فراہم مزید پڑھیں

نامعلوم مسلح افراد کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ تین شہید

ڈیرہ اسماعیل خان : نامعلوم مسلح افراد کی کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ، شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی، شہداء میں فاروق جان ولد سخی جان سکنہ پشاور، فہد بشیر ولد بصیرالدین سکنہ کرک ، کلاچی موڑ درابن کسٹم مزید پڑھیں

محرم الحرام کی آمد، ڈیرہ اسماعیل خان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کی آمد اور امن و امان کی صورتحال بہتر رکھنے کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ مزید پڑھیں

ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی نگرانی میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے محرم الحرام سیکورٹی پلان2021ء کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان : ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی نگرانی میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے محرم الحرام سیکورٹی پلان2021ء کو حتمی شکل دیدی گئی۔ سیکورٹی پلان کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کو چار زونز مزید پڑھیں