دریائے سندھ تحصیل پروآ میں بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیرقانونی شکار، ٹھیکیدار اور محکمہ فشریز نے مل کر انتظامیہ اور صوبائی وزیر کو ماموں بنا دیا

دامان ٹی وی اپنی خبر پر قائم ہے ڈیرہ اسماعیل خان: انڈس بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیر قانونی شکار، فشریز اور ٹھیکیدار نے وائلڈ لائف اور صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور کو ماموں بنادیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

بلڈ کینسر میں مبتلا 18 سالہ نوجوان حسن رزاق، درد مند افراد کے تعاون کا طلبگار

بلڈ کینسر میں مبتلا 18 سالہ نوجوان حسن رزاق، درد مند افراد کے تعاون کا طلبگار ڈیرہ اسماعیل خان: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شورکوٹ کے پرنسپل ثاقب تنویر کے جواں سال فرزند حسن رزاق کچھ عرصہ سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کرنے پر سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ صفائی کو انعامات

ڈیرہ اسماعیل خان: محرم الحرام کے دوران فرائض انجام دینے والے عملہ صفائی کی حوصلہ افزائی کے لئے چیف ایگیزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈیرہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انہیں بہترین خدمات انجام دینے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فیصل امین خان کا ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ہید آفس کا دورہ، محرم الحرام کی مناسبت سے بریفنگ

صوبائی وزیر فیصل امین خان کا ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ہید آفس کا دورہ محرم الحرام کے حوالے سے منعقد کی گئی اس میٹنگ میں ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس مزید پڑھیں