سول جج کے بعد ایڈیشنل سیشن جج 3 نے بھی سابقہ شیڈول فور میٹریکولیٹ صحافی کی اپیل خارج کر دی، 5 ہزار جرمانہ

ڈیرہ اسماعیل خان: دامان ٹی وی کی خریداری کا زبانی دعوی کیس ٹرائل کورٹ کے بعد ایڈیشنل سیشن جج 3 کی عدالت نے بھی جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا، سابقہ شیڈول فور اور بیس FIRs مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

پولیو پروگرام کا سینئر افسر ڈاکٹر طفیل گرفتار، دوہری ملازمت پر مقدمہ

پشاور: محکمہ انٹی کرپشن نے ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو خیبرہختونخوا پر چھاپہ مار کر اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال (یونیسیف) کے پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر طفیل کو بیک وقت دو ملازمتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ ، 6 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ رتہ کلاچی میں واقع پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ 6 دہشت گرد ہلاک اور پولیس کے سات اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی ایک پلاٹون کو تعینات کیا جائے گا، وفاقی وزارت داخلہ نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبر پختونخوا کو خط مزید پڑھیں

دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت صدر مملکت سے ہے، کے پی میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے،ان کے اب اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، مزید پڑھیں

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ اسماعیل خان میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے سٹاف کے حوالے سے اعتراض اٹھاتے ہوئے مطلوبہ تعلیمی مزید پڑھیں