گرلز کیڈٹ کالج میں 31 سفارشی بھرتیاں، وائس پرنسپل کو بیک وقت تین کالجز کے عہدے

اندھا ونڈے ریوڑیاں ول ول کے آپنڑاں کوں! گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ طور پر 31 افراد کی قواعد ضوابط سے ہٹ کر غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں جن کی لسٹ “بنگلے” سے فراہم کی گئی مزید پڑھیں

سی آر بی سی نہر سے پانی چوری کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، ایوان زراعت

ڈیرہ اسماعیل خان :چشمہ رائٹ بینک کینال پر پانی چوری کیخلاف آپریشن کو مذید تیز کیا جائے ، نہر سے پانی چوری ڈیرہ کی زراعت کیلئے کینسر بن چکا ہے جس کا بروقت تدارک وقت کی ضرورت ہے ایوانِ زراعت مزید پڑھیں

عشرہ محرم کا پرامن اختتام، ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ڈیرہ اسماعیل خان: عشرہ محرم کے دوران کمشنر ڈیرہ ڈویژن دائود خان ،اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈیئر محمد ابوبکر،آرپی او ڈیرہ غلام مبشر میکن ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ حکمت اللہ ، ڈی پی او ضیاء الدین احمد کی قیادت میں سیکورٹی مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں مالیاتی اصلاحات اور جعلی ڈگری سکینڈل پکڑنے پر وائس چانسلر کو جبری رخصت

جامعہ گومل کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال بلوچ کو اصلاحاتی اقدامات بالخصوص جعلی اسناد پکڑنے پر جبری رخصت پر بھیج دیا گیا خیبر پختونخوا حکومت نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ انتظامی بے ضابطگیوں، سیکیورٹی مسائل مزید پڑھیں

نجی تنظیم کے تحت سیلاب سے بچائو کے حفاظتی پشتے کی تعمیر

ڈیرہ اسماعیل خان :سرحد رورل سپورٹ پروگرام اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے زیر اہتمام تحصیل پروا کے گائوں جمعہ شریف میں عالمی یومِ ماحولیات کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی نے نادرا سنٹر کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈیرہ میں نادرا کی اپنی عمارت کے لیئے موجودہ وزیر اعلی نے منظوری دے دی ہے ہم ڈیرہ والوں کو مایوس نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ میں 11 سکیل کے جونیئر کلرک سے پی آر او سکیل 17 کی ذمہ داریاں واپس

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ 2012 کے تحت انتظامی کارکردگی اور گڈ گورننس کے لیے، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی نے شیراز احمد مغل، جونیئر کلرک (BPS-11) کو ان کی اضافی ذمہ داریوں پی آر او ( BPS-17) اور مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے احکامات کو سیکرٹری ڈیرہ بورڈ نے پھر جوتے کی نوک پر رکھ دیا۔

خیبر پختونخوا میں سکولوں میں سمسٹر سسٹم کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ سیکرٹری ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیوم نواز نے سمسٹر سسٹم کا اختتام جو 31 مئی کو ہونا ہے اس سے پہلے ہی بورڈ میں 9ویں کلاس کی انرولمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے ’سوشل میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ‘ کا نیا ضابطہ جاری

حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے ’سوشل میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ‘ کا نیا ضابطہ جاری کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے ضابطہ اخلاق کو مزید سخت کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان گندم سکینڈل، اینٹی کرپشن ڈیرہ نے محکمہ فوڈ کے 5 افسران کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل ڈیرہ اسماعیل خان نے گندم سکینڈل میں ملوث فوڈ افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک آفیسر کو گرفتار کر لیا ہے اور دیگر کی گرفتاری کے لیے چیف سیکرٹری خیبر مزید پڑھیں