محرم الحرام میں دو دن کے لئے خیبر پختونخوا میں موبائل فون سروس بند کرنے کے پیش نظر سفارشات طلب

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکورٹی حالات کے پیش نظر ڈیرہ سمیت صوبہ خیبر پختونخوا کے حساس ترین اور حساس اضلاع میں محرم الحرام میں دو دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کے پیش نظر سفارشات طلب کی گئی ہیں مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز ، پولیس اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد کمانڈر مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر درابن روڈ پر پیر زکوڑی شریف قبرستان کے قریب توصیف آباد کے علاقہ میں مشترکہ کارروائی، مقابلے کے دوران دہشتگرد کو مقابلے کے بعد مزید پڑھیں

مردان: ایف سی اہلکار کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

مردان : تھانہ شیخ ملتون کے علاقہ محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش، بچی کے شور ڈالنے پر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

آر پی او ڈیرہ یاسین فاروق کا تبادلہ آر پی او مردان تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عارف شہباز وزیر تبدیل

آر پی او ڈیرہ یاسین فاروق کا تبادلہ آر پی او مردان تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عارف شہباز وزیر تبدیل، کیپٹن ر نجم الحسنین لیاقت نئے ڈی پی او ڈیرہ تعینات، اعلامیہ

مقتول صحافی قیس جاوید کیس میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یاسین فاروق کی زیر نگرانی اجلاس، تحقیقات کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایات

گیارہ روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے گھر کی دہلیز پر قتل کیے گئے صحافی قیس جاوید مسیح کے کیس پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں قیس جاوید کے اہل خانہ اور صحافیوں کے وفد مزید پڑھیں