دامان ٹی وی اور GCT ڈیرہ کے درمیان معاہدہ، طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان:نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور عملی پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دامان ٹی وی اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان معاونت کی یادداشت(MOC) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مزید پڑھیں