ذیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان کی زیر صدارت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس کی عدم دستیابی سے متعلق شکایات

کے ازالے کے حوالے سے متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے اہم اجلاس، اس موقع پر انجمن تاجران کا وفد بھی اجلاس میں موجود تھا۔ متعلقہ افسران نے اس مسئلہ کو جلد حل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو یقین دہانی کرائی