صفائی کی بہتری کیلئے حکومت خیبرپختون خواہ کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے 8 کروڑ سے زائد رقم جاری کر دی گئ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر نومبر 22, 2020November 22, 2020 0 تبصرے 24 مناظر صفائی کی بہتری کیلئے حکومت خیبرپختون خواہ کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے مختلف اضلاع میں کام کرنے والی واٹر اینڈ سنیٹیشن سروس کمپنیوں کو 568 ملین جاری کر دیئے ضلع مردان کو سب سے زیادہ فنڈ 142 ملین جاری ڈیرہ اسماعیل خان کو بھی 8 کروڑ سے زائد رقم جاری کر دی گئ