ڈیرہ اسماعیل خان: اسسٹنٹ کمشنر کلاچی کرامت اللہ خان نے کورونا سے بچائو فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صحت دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 29 مناظر کے ایس او پیز کے نفاذ کے سلسلے میں شہر کے مختلف شادی ہالز کا معائنہ کیا، تمام متعلقہ افراد کو ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بندھن میرج ہال اور مارگلہ شادی ہالز کو سیل کر دیا۔