ڈیرہ اسماعیل خان: چار روز قبل گورنمنٹ مڈل اسکول نمبر 2 کے اساتذہ اور اسکول کے پڑوسیوں میں ہونے والا جھگڑا ختم ، فریقین کی طرف سے اکابرین کی کوششوں سے راضی نامہ ، اسکول اساتذہ کا اللہ پاک کی رضا اور سنت نبوی کی پیروی میں درگزر ، راجپوت کونسل جرگہ نے اساتذہ کو پگڑیاں پہنائیں جبکہ اساتذہ کی طرف سے دوسرے فریق کو جائے نماز، تسبیح اور پین کے تحائف پیش کیے گئے اور راجپوت جرگہ کے اکابرین کو پگڑیاں، پروقار تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمود اقبال، اسکول افسران سمیت اساتذہ تنظی… See more