سی آر بی سی نہر سے پانی چوری کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، ایوان زراعت

ڈیرہ اسماعیل خان :چشمہ رائٹ بینک کینال پر پانی چوری کیخلاف آپریشن کو مذید تیز کیا جائے ، نہر سے پانی چوری ڈیرہ کی زراعت کیلئے کینسر بن چکا ہے جس کا بروقت تدارک وقت کی ضرورت ہے ایوانِ زراعت مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ میں 11 سکیل کے جونیئر کلرک سے پی آر او سکیل 17 کی ذمہ داریاں واپس

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ 2012 کے تحت انتظامی کارکردگی اور گڈ گورننس کے لیے، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی نے شیراز احمد مغل، جونیئر کلرک (BPS-11) کو ان کی اضافی ذمہ داریوں پی آر او ( BPS-17) اور مزید پڑھیں

گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ، کاشتکاروں کے لیے محکمہ زراعت کا آگاہی سیمینار

ڈیرہ اسماعیل خان : گندم ہماری بنیادی خوراک اور پاکستان کی ایک اہم اور نقد آور فصل ہے۔گندم پاکستان میں سالانہ سوا دو کروڑ ایکڑ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔پاکستان گندم پیداکرنے والے دس بڑے ممالک میں مزید پڑھیں