دھرنا جاری رہے گا، ضروری نہیں کہ ہر وقت افراد دھرنے میں موجود ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔ یہ بانی پی ٹی آئی کی کال تھی، صرف عمران خان ہی کال آف کر سکتے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں

ڈیجی میپ کا کرم میں صحافی جنان حسین کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد: حکومت میڈیا سے منسلک افراد کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ، سبوخ سید گزشتہ روز پشاور سے پارا چنار جانے والی مسافر گاڑیوں پر حملے میں درجنوں افراد کی شہادت ہوئی ۔ جن میں پاراچنار پریس کلب مزید پڑھیں

عمران خان کو دو ہفتے میں رہا نہ کیا توخود رہا کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

(اسلام آباد ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این او سی ہو یا نہ ہو اگلا جلسہ لاہور میں کریں گے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا دورہ ڈیرہ، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، امن و امان کا قیام ترجیح ہے

ڈیرہ اسماعیل خان : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے ، محکمہ پولیس میں مزید بھرتیاں کررہے ہیں اور پولیس کو جدید آلات و مزید پڑھیں

بنوں معاملہ حل کرانے میں کردار ادا کرنے والوں کا مشکور ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

صحافی اسامہ یوسفزئی کی اغوائیگی اور ان پر تشدد کی بھرپور مذمت

دامان ٹی وی سوشل میڈیا سے وابستہ کرتا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کے خلاف رپورٹنگ کرنے سے کسی بھی صحافی کو روکا نہیں جا سکتا اگر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یا وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی پہلی تقریر پر عمل درآمد، خیبر پختونخوا کا 1700 ارب روپے سے زائد کا متوقع بجٹ آج پیش کیا جائے گا

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کا مالی سال برائے 25-2024 کا بجٹ آج دوپہر تین بجے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

سانحہ کلاچی گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف سانحہ کلاچی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو آخری وارننگ

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو آخری وارننگ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈیرہ کے ایک مقدمہ میں عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں