عمران خان کو دو ہفتے میں رہا نہ کیا توخود رہا کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

(اسلام آباد ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این او سی ہو یا نہ ہو اگلا جلسہ لاہور میں کریں گے مزید پڑھیں

جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سنو لیپرڈ فائونڈیشن کی جانب سے ٹریننگز کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور جرائم کی تفتیش کے حوالوں سے متعلقہ تنظیموں کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے اور دور دراز مقامات، محدود وسائل اور فوری رسائی نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

گلگت سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی 13 سالہ کمسن بچی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی، بچوں کے حقوق کی تنظیمیں، انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان، وکلاء برادری، صحافی برادری اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر 13 سالہ کمسن بچی کی فوری بازیابی مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سخت سیکورٹی میں حقنواز پارک جلسہ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری سیاست صداقت کی سیاست ہے ہماری سیاست انبیاء کی سیاست ہے، جب ہم اقتدار اپنے ہاتھ میں لینے کی جدوجہد کرتے ہیں مزید پڑھیں

‘بین الاقوامی تعلقات کا تعارف’ ڈاکٹر فرحان حنیف صدیقی اور محمد ندیم مرزا کی کتاب کی تقریب رونمائی

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات نے حال ہی میں معروف اسکالر ڈاکٹر فرحان حنیف صدیقی اور محمد ندیم مرزا کی مشترکہ تصنیف ‘انٹروڈیوسنگ انٹرنیشنل ریلیشنز’ کے عنوان سے کتاب کی تقریب رونمائی کی میزبانی کی۔ خیرمقدمی کلمات میں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی غیر آئینی قرار دے دی

‏سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی غیر آئینی قرار دے دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بنچ نے کنٹونمنٹ بورڈ فیصل اور کلفٹن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ۔مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے سابق مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے جو وائس چانسلر کے بغیر چل رہی ہے،ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہے،ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن نہیں دی جا رہی، مزید پڑھیں

نگران حکومت آتے ہی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے آفس اہلکاروں نے سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کو متعلقہ محکموں کو بھیجنا چھوڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وفاقی اور صوبائی سطح پر عوامی خدمات، مسائل اور شکایات کے حل کے لیے شہریوں کو دی جانے والی سٹیزن پورٹل غیر فعال ہونے کی شکایات، گذشتہ حکومت میں ماہانہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں یکدم بڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر مزید پڑھیں