ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ ، 6 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ رتہ کلاچی میں واقع پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ 6 دہشت گرد ہلاک اور پولیس کے سات اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی ایک پلاٹون کو تعینات کیا جائے گا، وفاقی وزارت داخلہ نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبر پختونخوا کو خط مزید پڑھیں

دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت صدر مملکت سے ہے، کے پی میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے،ان کے اب اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، مزید پڑھیں

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ اسماعیل خان میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے سٹاف کے حوالے سے اعتراض اٹھاتے ہوئے مطلوبہ تعلیمی مزید پڑھیں

دینار کینسر اسپتال میں آگاہی سیمینار اور کتاب کی تقریب رونمائی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام ڈیرہ اسماعیل خان میں فعال دینار کینسر ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور مذکورہ ہسپتال سے شفایاب ہونے والے افراد کے تاثرات کو عوام تک پہنچانے کی غرض مزید پڑھیں

رنگ قبیلہ کے زیر انتظام اقبال شاہد ایوارڈ شو، پینسٹھ نوجوان آرٹسٹس کے فن پاروں کی نمائش

ڈیرہ اسماعیل خان: رنگ ہمیشہ سے انسان کی دلچسپی کا ذریعہ رہے ہیں اور جب ایک مصور ان رنگوں کو برش کی مدد سے کینوس پر بکھیرتا ہے تو مصوری کا شاہکار وجود میں آتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر مزید پڑھیں

سرکاری سکولز پوزیشنز کیوں لے گئے؟ نمبر گیم مافیا نے ان پڑھ صحافیوں اور پروپیگنڈا پیجز کی خدمات حاصل کر لیں

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کے تاریخ میں پہلی بار میرٹ پر نتائج سے سالہاسال سے نمبر گیم پر قابض مافیا بائولا ہو گیا، ہمہ وقت کرایہ پر دستیاب ان پڑھ بلیک میلرز اور جھوٹ پھیلانے والے پیجز سے کنٹرولر ڈاکٹر مزید پڑھیں