محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا، ڈگری کالج موسی کھر میں 19 سکیل کو ہٹا کر 17 سکیل کی انچارج پرنسپل مقرر

لکشمی کی چمک یا غیروں پہ ستم اپنوں پہ کرم؟ محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا، ڈگری کالج موسی کھر میں ایسوسی ایٹ پروفیسر (19 سکیل) کو ہٹا کر اسسٹنٹ پروفیسر (17 سکیل) انچارج پرنسپل مقرر ڈیرہ اسماعیل خان: محکمہ اعلی مزید پڑھیں