ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کر دیا واضح رہے ایک روز قبل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے اہم عہدوں پر تعینات 5 افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ پول بھیج دیا تھا تاہم یونیورسٹی میں کل ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد رجسٹرار گومل یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے تحت دلنواز کے یونیورسٹی داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے اعلامیہ کے مطابق دلنواز کو ذاتی شنوائی کے دن یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

Your article has answered the question I was wondering about! I would like to write a thesis on this subject, but I would like you to give your opinion once 😀 baccarat online