مصباح انٹرنیشنل ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں مفت 2 روزہ فیزیوتھراپی کیمپ لگایا جا رہا ہے،

مزید تفصیلات کیلئے دیئے گئے نمبرات پر فوری رابطہ کریں۔مفت فیزیوتھراپی کیمپ 21 ، 22 نومبر صبح 10 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا،کیمپ میں آنے والے تمام افراد کورونا کے ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھیں اور ماسک پہن کر آئیں۔
Misbah International Hospital
Paid Content

اپنا تبصرہ لکھیں