این ٹی ایس کےفارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی نوٹیفیکیشن جاری

این ٹی ایس کےفارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی نوٹیفیکیشن جاری
پشاور: ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے عوامی مشکلات اور کرونا کی نئی لہر کو پیش نظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی خالی اسامیوں پر این ٹی ایس کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔