خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا، ڈیرہ اسماعیل خان کے طالب عالم مطعال کی پہلی پوزیشن

پشاور: خیبر پختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 امیدواروں نے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں 58 غیرقانونی افغان مہاجرین کی فہرست جاری، فہرست کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی پر مامور اہلکار بھی افغان شہری نکلا

غیر قانونی افغان مہاجرین جنہوں نے جعلی شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کے سیکورٹی گارڈ سمیت 58 افراد کی فہرست جاری ڈیرہ میں رہائش پذیر غیر قانونی افغان مہاجرین کی فہرست جاری کی گئی ہے، ذرائع کے مزید پڑھیں

” ایک قدم آگے دو قدم پیچھے”پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے باوجود صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی چشم کشا خصوصی رپورٹ

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے: قانون سازی کے باوجود پاکستان میں صحافیوں کے خلاف جرائم میں اضافہ، فریڈم نیٹ ورک کی خصوصی رپورٹ اگرچہ پاکستان صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی طور پر قانون سازی کرنے والا دنیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پرامن اختتام پزیر

ملک بھر کی طرح ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں مختلف جلوس نکالے گئے جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اپنی منزل مقصود پر اختتام پذیر ہوئے۔ اسی سلسلے میں ضلع ڈیرہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کو حادثہ، دو مسافر جاں بحق ، بیس زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان : سب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرہ خاورہ کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث پیاز سے لوڈ ٹرک میں جا لگی ، حادثہ میں 2 مسافر جاں بحق ، مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی 32000 سے زائد چینی ، گندم اور کھاد کی بوریاں برآمد، گودام سیل

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی 32000 سے زائد چینی ، گندم اور کھاد کی بوریاں برآمد، گودام سیل تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ ٹیم نے شہر مزید پڑھیں