علی امین گنڈا پور ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک صوبائی اور ایک قومی حلقے پر کامیاب مولانا فضل الرحمن ہار گئے

قسمت کی دیوی ایک مرتبہ پھر علی امین گنڈا پور پر مہربان، تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود علی امین ایک مرتبہ پھر صوبائی حلقہ پی کے 113 اور قومی حلقہ این اے 44 پر بھاری مارجن سے کامیاب مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے دست راست طاہر استرانہ کی PTIP میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: طاہر زمان استرانہ اور عرفان کامرانی کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت، امیدوار این اے 45 شیخ یعقوب کی حمایت کا اعلان۔ واضح رہے علی امین گنڈا پور کے قریبی ساتھی اور دست راست طاہر زمان مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار این اے 44 سابق سینیٹر وقار احمد خان کی پریس کانفرنس

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے44 اور این اے45 سابق سینیٹر وقار احمد خان نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں نے مجھے ووٹ دیکر منتخب نہیں کیا لیکن میں مزید پڑھیں

بلاول کا 17 وزارتیں بند ، 300 یونٹ تک مفت بجلی، 1500 ارب کسانوں کو سبسڈی اور تنخواہیں دگنی کرنے کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آنے کے بعد وفاق میں 17 بڑی وزارتیں بند کر کے 300 ارب روپے عوام پر لگانے کا اعلان کر دیا۔نوابشاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ انتخابات پی ٹی آئی دونوں سیٹیں جیت گئی

ڈیرہ اسماعیل خان :کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ انتخابات پی ٹی آئی دونوں سیٹیں جیت گئی۔ کینٹ بورڈ ڈیرہ وارڈ ون کی نشت پر پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر انور علی 57 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پاگئے جبکہ ان کے مزید پڑھیں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا) کے الیکشن2021-24 کیلئے اتحاد گروپ کے نامزد امیدوار طارق بیٹنی کو کلرک برادری کی حمایت حاصل

ڈیرہ اسماعیل خان :آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا) کے الیکشن2021-24 کیلئے اتحاد گروپ کے صدارت کے نامزد امیدوار طارق بیٹنی اور ان کے گروپ کو عدلیہ اور پولی ٹیکینک کالجز کے متعلقہ سٹاف کی حمایت حاصل ہوگئی، عدالتی کلرکس اور مزید پڑھیں