ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درازندہ میں کل رات ترنی پیکٹ ( دو بڑے پل) کے ساتھ ڈاٹسن کو حادثہ، فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 44 مناظر 3 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو مفتی محمود ہسپتال لے جایا گیا جہاں ایک شخص فوت ہو گیا، ڈاٹسن ڈیرہ اسماعیل خان سے بلوچستان جا رہی تھی۔