5 سال کی بچی اپنا نام اقراء بتاتی ہے والد کا نام اسماعیل گھر کا پتہ نہیں جانتی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 35 مناظر ، محلہ عالمشیر جامعہ مسجد میں موجود ہے، جو شخص اس بچی کے والدین کو جانتا ہو ان تک ان کی بچی کی اطلاع پہنچا دیں ، شکریہ