ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل 15 سال بعد چوکوں پر لگے ٹریفک سگنلز کو بحال کرنے کا عمل جاری
نئے تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر)نجم الحسنین لیاقت کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان کے خصوصی احکامات پر ٹریفک سگنلز کی بحالی کا عمل جاری