دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت صدر مملکت سے ہے، کے پی میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے،ان کے اب اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، مزید پڑھیں

“آگے کنواں پیچھے کھائی” وزیر اعلی علی امین گنڈا پور پھنس گئے

گزشتہ ہفتے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں “عزم استحکام” آپریشن کی منظوری دی گئی تاہم ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں عمران خان نے وزیر اعلی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک صوبائی اور ایک قومی حلقے پر کامیاب مولانا فضل الرحمن ہار گئے

قسمت کی دیوی ایک مرتبہ پھر علی امین گنڈا پور پر مہربان، تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود علی امین ایک مرتبہ پھر صوبائی حلقہ پی کے 113 اور قومی حلقہ این اے 44 پر بھاری مارجن سے کامیاب مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سخت سیکورٹی میں حقنواز پارک جلسہ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری سیاست صداقت کی سیاست ہے ہماری سیاست انبیاء کی سیاست ہے، جب ہم اقتدار اپنے ہاتھ میں لینے کی جدوجہد کرتے ہیں مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار پی کے 113 کفیل نظامی کی ڈسٹرکٹ بار آمد تقریب میں انجینئر ضیاء الرحمن کی خصوصی شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK113 کفیل احمد نظامی نے کہا ہے کہ وکلاء آئین و قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑرہے ہیں ، وکلاء 8 فروری کو ہمیں ووٹ دیں اور مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار برائے PK-113 کفیل احمد نظامی پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ لے اڑے

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام کی ایک اور کامیابی، علی امین گنڈا پور کے دست راست اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما ثناء اللہ شاہ عرف کاکا شاہ کی جمیعت علماء اسلام میں شمولیت، اعلان جلد متوقع تفصیلات مزید پڑھیں

الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے،پہلے ایک لاڈلے نے ملک تباہ کیا اور دوسرا لاڈلا حالات مزید خراب کرے گا، فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ، لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنا ضروری ایک لاڈلے نے ملک کا کیا حال کیا اب دوسرے لاڈلے مزید پڑھیں