جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے دست راست طاہر استرانہ کی PTIP میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: طاہر زمان استرانہ اور عرفان کامرانی کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت، امیدوار این اے 45 شیخ یعقوب کی حمایت کا اعلان۔ واضح رہے علی امین گنڈا پور کے قریبی ساتھی اور دست راست طاہر زمان مزید پڑھیں

الیکشن کچھ دنوں کے لیے موثر ہوں تو کوئی مضائقہ نہیں، امن و امان کی صورتحال سے ٹرن آئوٹ کم ہوا تو دھاندلی ہو سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار آغاز خان گنڈا پور کی شورکوٹ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اور کلاچی سے جے یوآئی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار این اے 44 سابق سینیٹر وقار احمد خان کی پریس کانفرنس

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے44 اور این اے45 سابق سینیٹر وقار احمد خان نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں نے مجھے ووٹ دیکر منتخب نہیں کیا لیکن میں مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار برائے PK-113 کفیل احمد نظامی پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ لے اڑے

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام کی ایک اور کامیابی، علی امین گنڈا پور کے دست راست اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما ثناء اللہ شاہ عرف کاکا شاہ کی جمیعت علماء اسلام میں شمولیت، اعلان جلد متوقع تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول کا 17 وزارتیں بند ، 300 یونٹ تک مفت بجلی، 1500 ارب کسانوں کو سبسڈی اور تنخواہیں دگنی کرنے کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آنے کے بعد وفاق میں 17 بڑی وزارتیں بند کر کے 300 ارب روپے عوام پر لگانے کا اعلان کر دیا۔نوابشاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور میانخیل برادران کا مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں انتخابی اتحاد ، تین صوبائی اقر دو قومی اسمبلی کے حلقوں پر امیدوار فائنل

ڈیرہ اسماعیل خان: آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے،پہلے ایک لاڈلے نے ملک تباہ کیا اور دوسرا لاڈلا حالات مزید خراب کرے گا، فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ، لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنا ضروری ایک لاڈلے نے ملک کا کیا حال کیا اب دوسرے لاڈلے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں اضافے کےخلاف مرکزی انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا، اشرافیہ کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان : ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بجلی کے بلوں میں اضافے کےخلاف مرکزی انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا، اشرافیہ اور سرکاری ملازمین سے فوری طور پر بجلی کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو تین سال قید اور پانچ سال کے لیے نااہلی کی سزا سنا دی، پولیس نے زمان پارک سے عمران خان کو گرفتار کر لیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں