محکمہ تعلیم اور ویر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے تعلیم سب کے لیے داخلہ مہم جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) ڈیرہ ڈاکٹر مسرت حسین بلوچ نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کے حوالے سے داخلہ مہم ” تعلیم سب کے لیے” کے عنوان سے جاری ہے، والدین سے اپیل ہے کہ وہ مزید پڑھیں

جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سنو لیپرڈ فائونڈیشن کی جانب سے ٹریننگز کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور جرائم کی تفتیش کے حوالوں سے متعلقہ تنظیموں کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے اور دور دراز مقامات، محدود وسائل اور فوری رسائی نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

کسٹم اہلکاروں کی چلتی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچی سمیت 7 افراد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ درابن کی حدود میں نامعلوم افراد کی کسٹم انٹیلیجنس اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 کسٹم اہلکاروں اور باپ بیٹی سمیت 7 افراد قتل، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی واردات مزید پڑھیں

مقامی عدالت نے صحافی پر MTI انتظامیہ کی جانب سے ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی کا غیرقانونی اعلامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: معزز عدالت سول جج نمبر 1 نے صحافی عادل وقار پر گومل میڈیکل کالج، ڈی ایچ کیو ڈیرہ اور مفتی محمود ہسپتال میں داخلہ پر پابندی کے اعلامیہ کو معطل کر دیا۔ سول جج نمبر 1 حسن مزید پڑھیں

گلگت سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی 13 سالہ کمسن بچی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی، بچوں کے حقوق کی تنظیمیں، انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان، وکلاء برادری، صحافی برادری اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر 13 سالہ کمسن بچی کی فوری بازیابی مزید پڑھیں

سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن نے مارگلہ ہلز میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا

اسلام آباد: سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن نے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور چترال کے کمیونٹی ممبران کے ساتھ مل کر مارگلہ ہلز اسلام آباد میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا۔ یہ سالانہ عالمی سطح پر منایا جانے والا دن اس مزید پڑھیں

کنکورڈیا کالج سعید احمد اختر کیمپس ڈیرہ کا ایک اور اعزاز دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے

ڈیرہ اسماعیل خان: کنکورڈیا کالج سعید احمد اختر کیمپس ڈیرہ نے ایک بار پھر بازی جیت لی ، کنکورڈیا کالج سعید احمد اختر کیمپس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے بورڈ میں سب میں سے زیادہ پوزیشنز حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک صوبائی اور ایک قومی حلقے پر کامیاب مولانا فضل الرحمن ہار گئے

قسمت کی دیوی ایک مرتبہ پھر علی امین گنڈا پور پر مہربان، تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود علی امین ایک مرتبہ پھر صوبائی حلقہ پی کے 113 اور قومی حلقہ این اے 44 پر بھاری مارجن سے کامیاب مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سخت سیکورٹی میں حقنواز پارک جلسہ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری سیاست صداقت کی سیاست ہے ہماری سیاست انبیاء کی سیاست ہے، جب ہم اقتدار اپنے ہاتھ میں لینے کی جدوجہد کرتے ہیں مزید پڑھیں