اسلام آباد: شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم سخت ناراض، فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیاست مارچ 3, 2021March 3, 2021 0 تبصرے 43 مناظر اسلام آباد: شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم سخت ناراض، آپ کو پتہ نہیں ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں،سب کو طریقہ بتایا گیا تھا، شہریار آفریدی نے الیکشن کمیشن سے دوبارہ ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت طلب کر لی۔