پشاور گریڈ اکیس کے اختر حیات گنڈا پور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات

پشاور اختر حیات اس سے قبل خیبر پختونخوا میں ریجنل پولیس آفیسر اور دیگر اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں پشاور اختر حیات گنڈا پور کو حال ہی میں ایف آئی اے میں تعینات کیا گیا تھا. اختر مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کا ڈرگ مافیا کے خلاف سخت گیر کریک ڈاؤن جاری

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے جنوری کے مہینے میں 22 مختلف مزید پڑھیں

کوہستان کے علاقے شتیال میں راولپنڈی جانے والی بس کے حادثے میں 30 افراد جاں بحق

گلگت : گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کوہستان کے علاقے شتیال میں حادثے کا شکار ہوگٸی۔ جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگٸی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگٸے ہیں۔ بس غذر سے راولپنڈی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان :اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فرحان احمد نے ضمنی انتخابات 2023کیلئے حلف برداری تقریب میں شرکت کی ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات این اے 38ڈیرہ اسماعیل خان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول مزید پڑھیں

سینیٹ میں حکمران اتحاد اور سینیٹر مشتاق احمد خان کا پرویز مشرف کے لیے دعا مغفرت کرانے سے انکار، پی ٹی آئی اراکین کا اصرار

سوموار کو سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد کو فلور دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، شام میں زلزلہ سے ہلاک شدگان کے لیے دعا کریں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر وسیم شہزاد مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان : درابن چودھوان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے چودہوان کے رہائشی مشتعل افراد نے درازندہ موڑ پرٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردیا ‘ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں ان کا دور اقتدار پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر سب سے پہلے اناللہ وانا الیہ راجعون کہتا ہوں مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔ پرویز مشرف کا انتقال دبئی کے امریکن ہسپتال میں ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط قبول، اعلی سرکاری افسران کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 مزید پڑھیں

امریکا نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا

نیویارک : امریکی حکومت نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں مزید پڑھیں